کل بیگم صفدر کہیں گی کہ لوری دے کر سلانے کی ذمہ داری بھی حکومت کی ہے، ایک سال بعد یاد آیا کہ چوہوں والا کھانا دیا جاتا تھا،مریم نواز کے دعوے پر فیاض الحسن چوہان کا ردعمل
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بیگم صفدر اعوان کا کرونا ٹیسٹ کروایا جائے،مثبت آنے کی صورت میں مجوزہ مدت کے لیے قرنطینہ کیا جائے،جو لیگی قائدین کرونا کی پہلی لہر کے دوران مکمل لاک ڈاؤن کے حق میں تھے اب وہ اپنے جلسوں کی خاطر… Continue 23reading کل بیگم صفدر کہیں گی کہ لوری دے کر سلانے کی ذمہ داری بھی حکومت کی ہے، ایک سال بعد یاد آیا کہ چوہوں والا کھانا دیا جاتا تھا،مریم نواز کے دعوے پر فیاض الحسن چوہان کا ردعمل


































