کیپٹن(ر) صفدر کو گرفتار کرنے کا حکم
لاہور،کراچی ( آن لائن) مریم نواز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس کے ساتھ لڑائی جھگڑا کے معاملے پر ضلع کچہری عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ حافظ نفیس یوسف نے کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ پراسیکیوشن کی جانب سے موقف… Continue 23reading کیپٹن(ر) صفدر کو گرفتار کرنے کا حکم