چینی مافیا و حکومتی گٹھ جوڑ سے عوام اور کسان ایڑیاں رگڑنے پر مجبور،عوام کی آنکھوں میں کیسے دھول جھونکی جا رہی ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ
لاہور(آن لائن) حکمران چینی مافیا کے سامنے تھر تھر کانپ رہے ہیں، 9 ماہ سے چینی مافیا کے خلاف جاری کارروائی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی جنرل سیکرٹری محمد علی درانی نے پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ لاہور میں پریس کانفرنس کے… Continue 23reading چینی مافیا و حکومتی گٹھ جوڑ سے عوام اور کسان ایڑیاں رگڑنے پر مجبور،عوام کی آنکھوں میں کیسے دھول جھونکی جا رہی ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ