بند سٹیل ملز کے ملازمین کو ہر مہینے 75 کروڑ روپے دینا مناسب نہیں ،وفاقی حکومت کا موقف بھی سامنے آ گیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ ساڑھے پانچ سال سے بند سٹیل ملز کے ملازمین کو ہر مہینے 75 کروڑ روپے دینا مناسب نہیں ،ملازمین کے بقایا جات ادا کرکے برخاست کردیا جائیگا اور ملازمین کی تعداد میں 95فیصد تک کمی لائیں گے ،اسٹیل مل پر… Continue 23reading بند سٹیل ملز کے ملازمین کو ہر مہینے 75 کروڑ روپے دینا مناسب نہیں ،وفاقی حکومت کا موقف بھی سامنے آ گیا



































