ہم نے صرف ڈنڈا دکھایا اور یہ دم دما کر بھاگ گئے، کہاں ان کیلئے آخری کیل ثابت ہوگا اور وہا ں سے ان کا جنازہ نکلے گا ، مولانا فضل الرحمن کاپورے ملک میں جلسے اور مظاہروں کا اعلان
ملتان (این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے جمعہ اور اتوار کو پورے ملک میں جلسے اور مظاہروں کو اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملتان میں عظیم الشان جلسہ کر نے میں کامیاب ہوئے ہیں انشاء اللہ تمہارے تخت کو بھی گرانے میں فاتح اور کامیاب نظر آئیں… Continue 23reading ہم نے صرف ڈنڈا دکھایا اور یہ دم دما کر بھاگ گئے، کہاں ان کیلئے آخری کیل ثابت ہوگا اور وہا ں سے ان کا جنازہ نکلے گا ، مولانا فضل الرحمن کاپورے ملک میں جلسے اور مظاہروں کا اعلان



































