مریم نواز کا کچھا چٹھا کھولنے پر مجبور ہوں گے، یہ خود اور اس کا باپ خود کشی کرنے کے قابل بھی نہیں رہیں گے، وفاقی وزیر کی مریم نواز کو دھمکی
ملتان (مانیٹرنگ+آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید اور ان کی والدہ پر طنز کے بعد وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے بھی اپنا شدید ردعمل دیا، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ اگر اس چور کی بیٹی چورنی… Continue 23reading مریم نواز کا کچھا چٹھا کھولنے پر مجبور ہوں گے، یہ خود اور اس کا باپ خود کشی کرنے کے قابل بھی نہیں رہیں گے، وفاقی وزیر کی مریم نواز کو دھمکی


































