بلاول بھٹو کی شہباز شریف سے ملاقات پر مولانا کو پریشانی لگ گئی، چیئرمین پی پی سے ناراض، مریم نواز سے شکوہ کرتے ہوئے بڑا اعتراض اٹھا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹو کی شہباز شریف سے ملاقات پر مولانا کو پریشانی لگ گئی، اس بات کا دعویٰ معروف صحافی رانا عظیم نے کیا، انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن بلاول بھٹو کی شہباز شریف سے کی جانے والی ملاقات سے پریشان ہیں۔رانا عظیم کا کہنا تھا کہ اگر مریم نواز کو… Continue 23reading بلاول بھٹو کی شہباز شریف سے ملاقات پر مولانا کو پریشانی لگ گئی، چیئرمین پی پی سے ناراض، مریم نواز سے شکوہ کرتے ہوئے بڑا اعتراض اٹھا دیا


































