بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

بلاول بھٹو کی شہباز شریف سے ملاقات پر مولانا کو پریشانی لگ گئی، چیئرمین پی پی سے ناراض، مریم نواز سے شکوہ کرتے ہوئے بڑا اعتراض اٹھا دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹو کی شہباز شریف سے ملاقات پر مولانا کو پریشانی لگ گئی، اس بات کا دعویٰ معروف صحافی رانا عظیم نے کیا، انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن بلاول بھٹو کی شہباز شریف سے کی جانے والی ملاقات سے

پریشان ہیں۔رانا عظیم کا کہنا تھا کہ اگر مریم نواز کو اپنی جماعت پر بھروسہ ہوتا تو استعفے نہ مانگتیں۔تین ایم پی ایز ن لیگ کے اجلاس میں موجود نہیں تھے۔مریم نواز نے لاہور جلسے کے بارے میں کہا کہ جلسہ میری توقع کے مطابق نہیں تھا، ن لیگ کے اجلاس میں بڑے تلخ سوالات ہوئے، معروف صحافی نے کہا کہ میری اطلاع کے مطابق جب انہیں پتہ چلا کہ بلاول بھٹو اور شہباز شریف کی ملاقات ہو رہی ہے تو اسی وقت سے انہیں پریشانی لگ گئی، اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے مریم نواز سے شکوہ کیا کہ شہباز شریف سے بلاول کو جیل میں ملاقات کرنے کی کیا ضرورت تھی۔ رانا عظیم نے کہا کہ بلاول بھٹو سے مولانا فضل الرحمان ناراض ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…