عمران خان نے 10 بار انٹرویو کیلئے ہماری منتیں کیں لیکن ہم نے۔۔۔۔ رؤف کلاسرا کا حیران کن دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی رؤف کلاسرا نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام مقابل عوام کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم عمران خان نے پاناما کے دنوں میں دس دفعہ منتیں کیں کہ میرا انٹرویو کریں، انہوں نے پروگرام کی اینکر کو کہا کہ آپ کو انہوں نے دس… Continue 23reading عمران خان نے 10 بار انٹرویو کیلئے ہماری منتیں کیں لیکن ہم نے۔۔۔۔ رؤف کلاسرا کا حیران کن دعویٰ





































