بزدار حکومت کے عوام کی سہولت کیلئے محکمہ مال میں انقلابی اقدامات وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا بورڈ آ ف ریونیوکادورہ
اسلام آباد(پ ر )بزدار حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے محکمہ مال میں انقلابی اقدامات کا آغاز کردیاہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آج بورڈ آ ف ریونیوکادورہ کیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت بورڈ آف ریونیو میں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں بورڈ آف ریونیو،پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی اور پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ… Continue 23reading بزدار حکومت کے عوام کی سہولت کیلئے محکمہ مال میں انقلابی اقدامات وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا بورڈ آ ف ریونیوکادورہ