بختاور بھٹو کے سسرال سے متعلق افواہیں ،منگنی میں شریک سہیل وڑائچ نےسوشل میڈیا پرچلنے والی افواہوں سے متعلق سوال کیا تو کیا جواب ملا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر اینکر پرسن سہیل وڑائچ نے سوشل میڈیا پر بختاور بھٹو زرداری کے سسرال والوں سے متعلق گردش کرنے والی تمام افواہوں کو جھوٹا قرار دیدیا، بختاور بھٹو کے سسرال کے لوگ راسخ العقیدہ مسلمان ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی نے سہیل… Continue 23reading بختاور بھٹو کے سسرال سے متعلق افواہیں ،منگنی میں شریک سہیل وڑائچ نےسوشل میڈیا پرچلنے والی افواہوں سے متعلق سوال کیا تو کیا جواب ملا؟


































