منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

استاد اپنے کام سے تھانے آیا تو شاگرد ایس ایچ او نے تابعداری کی نئی مثال قائم کردی،سوشل میڈ یا پر چھا گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تھانہ سول لائنز بہاولپور کے پولیس افسرفرحان حسین کے ساتویں کلاس کے استاد سید انور شاہ جب تھانہ میں ان کے پاس کسی مسئلے کے لئے آئے تو ایس ایچ او صاحب نے ان کے قدموں میں بیٹھ کر ان کی بات کو سنا ۔ تصاویر نے سوشل میڈیا پر صارفین کی

توجہ حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائنز بہاولپور کےایس ایچ او فرحان اختر استاد کو ان کےدفتر آنے پر اپنی نشت سے کھڑے ہو گئےاور انہیں اپنی کرسی پر بٹھا یا خود ان کے قدموں میں بیٹھ گئے اس حوالے سے ایک سوشل میڈیا صارف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایس ایچ او اور ان کے استاد کی تصویر لے کر ڈال دی اور ساتھ پیغام میں لکھا کہ فرحان حسین نے اپنے دفتر میں آنے پر استاد کو اپنی کرسی پر بٹھا کر ان کی بات کو بڑے مودبانہ انداز میں سنتے رہے ۔ صارف کا مزید کہنا تھا کہ جو شاگرد اپنے استاتذہ کی عزت کرتے ہیں وہی معاشرے میں عزت حاصل کرتے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…