گلگت بلتستان الیکشن ،ایک اور حلقہ کا مکمل نتیجہ آگیا تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے بازی مار لی
گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں تحریک انصاف کے راجہ محمد زکریا خا ن نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ سید مہدی شاہ کو شکست دیدی ۔جی بی اے 7 اسکردو 1 کے 28 مکمل پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق گلگت… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن ،ایک اور حلقہ کا مکمل نتیجہ آگیا تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے بازی مار لی