لاہور کا کوڑا نہ اٹھایا تو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے باہر پھینک دیں گے، پنجاب حکومت کو بڑی دھمکی
لاہو ر(مانیٹرنگ + این این آئی) لاہور کا کوڑا نہ اٹھایا گیا تو سارا کوڑا کرکٹ اٹھا کر وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے سامنے پھینک دیں گے، اس بات کا دعویٰ لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ بڑے بڑے دعوے کرنے والی حکومت کا… Continue 23reading لاہور کا کوڑا نہ اٹھایا تو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے باہر پھینک دیں گے، پنجاب حکومت کو بڑی دھمکی


































