پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

بہاولپور میں 6 مسلح ملزمان کی اہلخانہ کے سامنے لڑکی سے زیادتی

datetime 4  جنوری‬‮  2021 |

بہاولپور (این این آئی) بہاولپور کی تحصیل حاصل پور میں 6 مسلح ملزمان نے اہلخانہ کے سامنے مبینہ طور پر لڑکی سے منہ کالا کیا اور بھائی کے جسم کا ایک حصہ کاٹ دیا۔حاصل پور میں 6 مسلح افراد گذشتہ رات ایک گھر میں گھس آئے اور لڑکی

کی مبینہ اجتماعی آبرو ریزی کی۔بھائی کی مدعیت میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے اہلخانہ کے سامنے بہن سے یہ افسوسناک کام کیا اور اس کے جسم کا ایک حصہ کاٹ ڈالا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان اور متاثرہ گھرانے میں پرانی رنجش تھی، خدشہ ہے کہ ملزمان نے بدلے کی آگ میں گھناؤنا اقدام کیا۔پولیس نے پرانی رنجش اور اجتماعی آبرو ریزی کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے اور واقعہ کا مقدمہ 6 افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے جبکہ متاثرہ لڑکی کو میڈیکل اور زخمی نوجوان کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…