بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

مریم نواز نے نواسی کیلئے چیزیں خریدیں، پرویز رشید لے اڑے

datetime 4  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بہالپور سے لاہور واپسی کے دوران خصوصی طور پر رک کر اپنی نواسی کیلئے چیزیں خریدیں۔سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز ویڈیو کال

پر اپنی نواسی سیرینا سے بات کررہی ہیں اور انہیں کھلونے دکھا رہی ہیں۔مریم نواز نے اس ویڈو پر لکھا کہ یہ نانی بننے کی خوشی اور لطف ہے، شکر الحمداللہ۔ کچھ دیر بعد مریم نواز نے سینیٹر پرویز رشید کی گاڑی میں بیٹھے تصویر شیئر کی جس میں وہ چپس کھاتے دکھائی دے رہے ہیں۔مریم نے اس تصویر کے کیپش میں لکھا کہ ’پرویز انکل وہ چیز کھارہے ہیں جو میں نے سیرینا کیلئے خریدی تھی‘۔خیال رہے کہ مریم نواز نے گزشتہ روز بہالپور میں پی ڈیم ایم کی ریلی میں شرکت کی تھی اور وہیں سے بذریعہ موٹر وے واپس آرہی تھیں۔ دوران سفر انہوں نے موٹر وے بنانے پر اپنے والد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا شکریہ بھی ادا کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…