لاہوریوں کیخلاف جو کہا سچ کہا خورشید شاہ نے محمود اچکزئی کے بیان کی حمایت کردی
اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے محمود خان اچکزئی کے بیان کی حمایت کر دی۔خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ لاہور جلسے میں محمود خان اچکزئی نے کوئی غلط بات نہیں کی۔ آزادی کے وقت کچھ ملک دشمنوں نے پاکستان کا ساتھ نہیں دیا تھا۔دشمنوں میں لاہور… Continue 23reading لاہوریوں کیخلاف جو کہا سچ کہا خورشید شاہ نے محمود اچکزئی کے بیان کی حمایت کردی



































