کورونا وائرس سے بگڑتی ہوئی صورتحال، ملک بھر میں ایمرجنسی لگانے کا عندیہ
اسلام آباد(آن لائن) مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ حکومت آئینی ترمیم لیکر آرہی ہے،سینیٹ الیکشن جنوری تک آجائے گا، ان کا کہنا تھا عوام کو کورونا وباء سے بچانے کیلئے حکومت کو ایمرجنسی لگانی چاہئے اور اس بارے میں سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں،کورونا و با نے کسی… Continue 23reading کورونا وائرس سے بگڑتی ہوئی صورتحال، ملک بھر میں ایمرجنسی لگانے کا عندیہ