آر پار کی بجائے کشتی منجدھار میں پھنس گئی ، عوام کی کتنی تعداد نے جلسے میں شرکت کی ، حیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی گیارہ سیاسی جماعتیں مل کر مینار پاکستان کے 25فیصد حصے کو نہیں بھر سکیں، تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کا نتیجہ کچھ نہیں نکلنا ، وزیراعظم کو گھر بھیجنے والوں کی سیاست دفن ہونے جارہی… Continue 23reading آر پار کی بجائے کشتی منجدھار میں پھنس گئی ، عوام کی کتنی تعداد نے جلسے میں شرکت کی ، حیران کن انکشاف


































