ڈائیلاگ کا وقت گزر چکا،لائق ، نا اہل ، نا جائز وزیر اعظم کا استعفیٰ چھین کر رہیں گے ، بلاول بھٹو نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا
لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈائیلاگ کا وقت گزر چکا ہے ،اب عوام کے فیصلے کو ماننا پڑے گا ، ہمارے درمیان کوئی دراڑ پیدا نہیں ہوسکتی ، ہم سب ایک ہو کر اسلام… Continue 23reading ڈائیلاگ کا وقت گزر چکا،لائق ، نا اہل ، نا جائز وزیر اعظم کا استعفیٰ چھین کر رہیں گے ، بلاول بھٹو نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا


































