جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

لیاری بلڈنگ حادثہ: 20 آنجہانی ہندو افراد کی تدفین کر دی گئی

datetime 8  جولائی  2025

لیاری بلڈنگ حادثہ: 20 آنجہانی ہندو افراد کی تدفین کر دی گئی

کراچی (این این آئی)لیاری بلڈنگ حادثے میں ہلاک ہونے والے 20 مہیشوری ہندووں کی تدفین مواچھ گوٹھ کے قدیم ہندوقبرستان میں کردی گئی۔بغدادی لیاری بلڈنگ حادثے میں ہلاک ہونے والے مہیشوری ہندوبرادری کے 20 مرد و خواتین کی تدفین کردی گئی۔واضح رہے کہ 19 لاشیں ہفتے کی شام تک ملبے سے نکل لی گئی تھیں۔… Continue 23reading لیاری بلڈنگ حادثہ: 20 آنجہانی ہندو افراد کی تدفین کر دی گئی

دفتر سے 15 لاکھ روپے کی چوری کا ڈراپ سین؛ آفس بوائے ہی ماسٹر مائنڈ نکلا

datetime 8  جولائی  2025

دفتر سے 15 لاکھ روپے کی چوری کا ڈراپ سین؛ آفس بوائے ہی ماسٹر مائنڈ نکلا

لاہور(این این آئی)دفتر سے 15 لاکھ روپے کی چوری کا ڈارپ سین ہوگیا، جس میں آفس بوائے ہی واردات کا ماسٹر مائنڈ نکلا۔پولیس کے مطابق آفس سے 15 لاکھ روپے کی چوری کا واقعہ تھانہ ریس کورس کی حدود میں پیش آیا تھا، جس میں پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے… Continue 23reading دفتر سے 15 لاکھ روپے کی چوری کا ڈراپ سین؛ آفس بوائے ہی ماسٹر مائنڈ نکلا

مظفر گڑھ میں 30 ڈاکوؤں کی یلغار، 180 بھینسیں لے گئے

datetime 8  جولائی  2025

مظفر گڑھ میں 30 ڈاکوؤں کی یلغار، 180 بھینسیں لے گئے

مظفرگڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی جس میں ڈاکو ایک دو نہیں بلکہ درجنوں بھینسیں لے گئے۔ مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے موضع لنگرواہ میں ڈکیتی کی واردات ہوئی۔ اہل علاقہ نے بتایا کہ 30 مسلح ڈاکوؤں نے علاقے میں یلغار کردی اور وہ ایک یا دو نہیں… Continue 23reading مظفر گڑھ میں 30 ڈاکوؤں کی یلغار، 180 بھینسیں لے گئے

حکومت کا ملک بھر میں پنکھوں کو کم بجلی سے چلنے والوں پنکھوں سے تبدیل کرنےکا فیصلہ

datetime 7  جولائی  2025

حکومت کا ملک بھر میں پنکھوں کو کم بجلی سے چلنے والوں پنکھوں سے تبدیل کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں توانائی کی بچت کے مقصد سے ایک نیا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت روایتی پنکھوں کی جگہ کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے نصب کیے جائیں گے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی… Continue 23reading حکومت کا ملک بھر میں پنکھوں کو کم بجلی سے چلنے والوں پنکھوں سے تبدیل کرنےکا فیصلہ

زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے

datetime 7  جولائی  2025

زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے

مظفر آباد (این این آئی)مظفر آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 3.5 شدت کے زلزلے کا مرکز مظفر آباد سے 10 کلومیٹر شمال مشرق میں 18 کلومیٹر زیر زمین تھا۔زلزلے کے باعث علاقے میں خوف… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے

بیوی نے کردارپر شک کرنے کی رنجش پر چھری کے وارکرکے شوہر کو موت کے موت کے گھاٹ اتاردیا

datetime 7  جولائی  2025

بیوی نے کردارپر شک کرنے کی رنجش پر چھری کے وارکرکے شوہر کو موت کے موت کے گھاٹ اتاردیا

احمدیار(این این آئی ) تھانہ سٹی کی حدود میں بیوی نے کردارپر شک کرنے کی رنجش پر چھری کے پے درپے وارکرکے تین بچوں کے باپ کو موت کے گھاٹ اتاردیا تفصیلات کے مطابق محلہ جے بلاک میں مبشر رحمان اپنی بیوی میمونہ شبیر کے کردار پر شک کرتااسے منع کرنے پر بیوی میمونہ شبیر… Continue 23reading بیوی نے کردارپر شک کرنے کی رنجش پر چھری کے وارکرکے شوہر کو موت کے موت کے گھاٹ اتاردیا

چینی باشندے کے گھر تقریباً 2 کروڑ کی ڈکیتی، ملازم ہی واردات کے ماسٹر مائنڈ نکلے

datetime 7  جولائی  2025

چینی باشندے کے گھر تقریباً 2 کروڑ کی ڈکیتی، ملازم ہی واردات کے ماسٹر مائنڈ نکلے

لاہور (این این آئی) اے ایس پی ڈیفنس شہر بانو نقوی نے کہا ہے کہ گھر کے ملازمین چینی باشندے کے گھر میں چوری کے ماسٹر مائنڈ نکلے۔ڈیفنس بی کے علاقے میں چینی باشندے کے گھر میں ہونے والی بڑی چوری کی واردات کو پولیس نے صرف 36گھنٹوں میں ٹریس کر لیا۔اے ایس پی ڈیفنس… Continue 23reading چینی باشندے کے گھر تقریباً 2 کروڑ کی ڈکیتی، ملازم ہی واردات کے ماسٹر مائنڈ نکلے

لاہور،سگے بھائیوں پر مشتمل تین رکنی شاپ رابر و موٹر سائیکل اسنیچر گینگ گرفتار

datetime 7  جولائی  2025

لاہور،سگے بھائیوں پر مشتمل تین رکنی شاپ رابر و موٹر سائیکل اسنیچر گینگ گرفتار

لاہور (این این آئی) شفیق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سگے بھائیوں پر مشتمل تین رکنی شاپ رابر و موٹر سائیکل اسنیچر گینگ گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزمان لاہور کے مختلف علاقوں میں معصوم دکانداروں کی دکانوں میں گھس کر واردات کرتے اور واردات سے قبل موٹر سائیکل چھینتے پھر شاپ رابری کرتے۔… Continue 23reading لاہور،سگے بھائیوں پر مشتمل تین رکنی شاپ رابر و موٹر سائیکل اسنیچر گینگ گرفتار

لاہور میں مون سون کے سپیل نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، 84عمارتیں غیرمحفوظ

datetime 7  جولائی  2025

لاہور میں مون سون کے سپیل نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، 84عمارتیں غیرمحفوظ

لاہور (این این آئی) شہر میں غیرمحفوظ عمارتوں کی بھرمار ہو گئی، لاہور میں مجموعی طور پر 84غیر محفوظ عمارتوں کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق لاہور شہر میں غیر محفوظ پرائیویٹ عمارتوں کی تعداد 69ہے، مخدوش سرکاری عمارتوں کی تعداد 15ہے، 68غیر محفوظ عمارتیں گھریلو استعمال میں ہیں، 16صنعتی استعمال میں ہیں۔اس کے علاوہ… Continue 23reading لاہور میں مون سون کے سپیل نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، 84عمارتیں غیرمحفوظ

1 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 12,308