آصف زرداری کی طبیعت اچانک ناساز ڈاکٹرز کی ٹیم بلاول ہائوس پہنچ گئی
کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف زرداری کی دل کے عارضے کے باعث طبیعت خراب ہو گئی ، ڈاکٹرز کی ٹیم بلاول ہائوس پہنچ گئی ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق صدر دل کے عارضے میں مبتلا… Continue 23reading آصف زرداری کی طبیعت اچانک ناساز ڈاکٹرز کی ٹیم بلاول ہائوس پہنچ گئی


































