وزیراعظم کا اپوزیشن پر حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے فوج سے رابطہ کرنے کا الزام،ترجمان پاک فوج نے آرمی چیف اور اپوزیشن جماعتوں کے بیک ڈور رابطوں کے بیانات کو مسترد کر دیا
راولپنڈی ( آن لائن)پاک فوج کے ترجمان افتخار بابر نے کہا ہے کہ ہمارے کسی کے ساتھ کوئی بیک ڈور رابطے نہیں ،ہم پر لگائے گئے الزامات میں کوئی وزن نہیں ، پاک فوج حکومت کا ایک ذیلی ادارہ ہے ہمیں سیاست میں گھسیٹنے کی کوشش نہ کی جائے ،پاک فوج پر الزامات اچھی بات… Continue 23reading وزیراعظم کا اپوزیشن پر حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے فوج سے رابطہ کرنے کا الزام،ترجمان پاک فوج نے آرمی چیف اور اپوزیشن جماعتوں کے بیک ڈور رابطوں کے بیانات کو مسترد کر دیا




































