لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس ، عابدعلی ملہی اور شفقت علی کو گرفتار کرنےوالےپولیس اہلکاروں میں کتنے لاکھ روپے تقسیم کر دیے گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )لاہور سیالکوٹ موٹرو کیس میں ملزم عابد علی ملہی اور شفقت حسین کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکاروں میں انعامات تقسیم ۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب انعام غنی نے پولیس 40افسران اور اہلکاروں میں 25لاکھ روپے کے کیش انعامات تقسیم کیے ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ… Continue 23reading لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس ، عابدعلی ملہی اور شفقت علی کو گرفتار کرنےوالےپولیس اہلکاروں میں کتنے لاکھ روپے تقسیم کر دیے گئے




































