اس حد تک نہ جائیں جہاں سے واپسی مشکل ہو،مریم نواز کومشورہ دے دیا گیا
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے نائب صدر مریم نواز کو ڈائیلاگ کا راستہ کھلا رکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حد تک نہ جائیں کہ واپسی مشکل ہوجائے۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف کی مریم نواز اور حمزہ شہباز کے مابین ہونے والی ملاقات کی… Continue 23reading اس حد تک نہ جائیں جہاں سے واپسی مشکل ہو،مریم نواز کومشورہ دے دیا گیا