منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

ایک اور گھریلو ملازمہ پر سرعام سڑک پر تشدد، ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کانپ جائیں گے‎‎

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

ایک اور گھریلو ملازمہ پر سرعام سڑک پر تشدد، ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کانپ جائیں گے‎‎

لاہور(مانیٹرنگ + این این آئی) ایڈن ویلی کے پریذیڈنٹ اور خواتین کا سرعام گھریلو ملازمہ پر بے رحمانہ تشدد،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو وائرل ہو گئی، رانا منیر احمد کے گھر کی خواتین اور بچے ملازمہ کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتے کے ساتھ ساتھ دھکے بھی دیتے رہے، نجی ٹی وی… Continue 23reading ایک اور گھریلو ملازمہ پر سرعام سڑک پر تشدد، ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کانپ جائیں گے‎‎

لاہور میں کورونا کی شرح 3 فیصد سے بڑھ کر 10 فیصد ہو چکی، جو بے حد تشویشناک ہے، مزید سخت اقدامات اٹھا سکتے ہیں:عثمان بزدار

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

لاہور میں کورونا کی شرح 3 فیصد سے بڑھ کر 10 فیصد ہو چکی، جو بے حد تشویشناک ہے، مزید سخت اقدامات اٹھا سکتے ہیں:عثمان بزدار

لاہور (پ ر )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ کوروناکی دوسری لہر میں اب تک پنجاب میں 19 ہزار 941پازٹیو کیس آچکے ہیں اوریہ تمام نئے کیسز گزشتہ 2 ماہ میں سامنے آئے ہیں -گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے540 پازٹیو کیس سامنے آئے اور کورونا کی وجہ سے 22 اموات… Continue 23reading لاہور میں کورونا کی شرح 3 فیصد سے بڑھ کر 10 فیصد ہو چکی، جو بے حد تشویشناک ہے، مزید سخت اقدامات اٹھا سکتے ہیں:عثمان بزدار

وزیر اعلی عثمان بزدار کا قصور میں 5 بچوں کو نہر میں پھینکنے کے واقعہ پر اظہار افسوس، کمشنر لاہور ڈویژن سے رپورٹ طلب

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

وزیر اعلی عثمان بزدار کا قصور میں 5 بچوں کو نہر میں پھینکنے کے واقعہ پر اظہار افسوس، کمشنر لاہور ڈویژن سے رپورٹ طلب

لاہور (پ ر )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے قصور میں 5 بچوں کو نہر میں پھینکنے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے – وزیر اعلی عثمان بزدار نے واقعہ کے بارے میں کمشنر لاہور ڈویژن سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور ہدایت کی ہے کہ افسوسناک واقعہ کی وجوہات… Continue 23reading وزیر اعلی عثمان بزدار کا قصور میں 5 بچوں کو نہر میں پھینکنے کے واقعہ پر اظہار افسوس، کمشنر لاہور ڈویژن سے رپورٹ طلب

پاکستان کی قومی ائیر لائن کے لئے خوشخبری، یورپی کمیشن نے پابندی ہٹانے کا اشارہ دیدیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

پاکستان کی قومی ائیر لائن کے لئے خوشخبری، یورپی کمیشن نے پابندی ہٹانے کا اشارہ دیدیا

برسلز / لاہور(این این آئی) یورپی کمیشن نے اپنی ویب سائٹ پر محدود اور ممنوعہ ایئرلائنز کی فہرست سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کا نام خارج کردیا جس کو پی آئی اے ترجمان نے مثبت اشارہ قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپی کمیشن کی جانب سے پاکستانی جہازوں کی آمد پر پابندی کے بعد اب… Continue 23reading پاکستان کی قومی ائیر لائن کے لئے خوشخبری، یورپی کمیشن نے پابندی ہٹانے کا اشارہ دیدیا

نیب کا رانا ثنااللہ کے خلاف شواہد حاصل کر نے کادعویٰ، وارنٹ گرفتاری تیار

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

نیب کا رانا ثنااللہ کے خلاف شواہد حاصل کر نے کادعویٰ، وارنٹ گرفتاری تیار

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما رانا ثناء اللہ کیخلاف 14 کروڑ سے زائد کے اثاثہ جات کے شواہد حاصل کر لیے ہیں۔ نجی ٹی وی نے رپورٹ میں بتایا کہ نیب دستاویزات کے مطابق لیگی رہنما بطور صوبائی وزیر چار سال میں 26 کروڑ 38… Continue 23reading نیب کا رانا ثنااللہ کے خلاف شواہد حاصل کر نے کادعویٰ، وارنٹ گرفتاری تیار

اپوزیشن جماعتوں کی اکثریت اسمبلیوں سے استعفے دینے پر متفق، ن لیگ کے ارکان پارلیمنٹ نے استعفے جمع کروانا شروع کر دیے

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

اپوزیشن جماعتوں کی اکثریت اسمبلیوں سے استعفے دینے پر متفق، ن لیگ کے ارکان پارلیمنٹ نے استعفے جمع کروانا شروع کر دیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ڈی ایم میں شریک اپوزیشن کی اکثر جماعتوں نے استعفوں پر اتفاق کر لیا ہے، میڈیا ذرائع کے مطابق ن لیگ کے ارکان قومی اسمبلی نے مرکزی قیادت کو اپنے استعفے جمع کروانا شروع کر دیے ہیں، صوبائی اسمبلیوں کے ارکان بھی جلد استعفے جمع کروا دیں گے، ذرائع کا… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں کی اکثریت اسمبلیوں سے استعفے دینے پر متفق، ن لیگ کے ارکان پارلیمنٹ نے استعفے جمع کروانا شروع کر دیے

اگر کوئی جرنیل اس حکومت کی حفاظت کرتا ہے تو قوم کا گلہ بنتا ہے،اس پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے، کشمیر بارے بھی مولانا فضل الرحمان کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

اگر کوئی جرنیل اس حکومت کی حفاظت کرتا ہے تو قوم کا گلہ بنتا ہے،اس پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے، کشمیر بارے بھی مولانا فضل الرحمان کا تہلکہ خیز دعویٰ

لکی مروت(آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر اور پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے کشمیر پر ہندوستان کے قبضے کو قانونی قرار دے دیا ہے،بھارت پورے خطے میں اپنی بالادستی قائم کرنا چاہتا ہے آج نااہل حکمرانوں نے اسے اس خطے میں بالادستی قائم کرنے… Continue 23reading اگر کوئی جرنیل اس حکومت کی حفاظت کرتا ہے تو قوم کا گلہ بنتا ہے،اس پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے، کشمیر بارے بھی مولانا فضل الرحمان کا تہلکہ خیز دعویٰ

امریکی کمپنی کو 15 لاکھ ڈالر سے زائد چونا لگانے والی پاکستانی خاتون سے متعلق مزید سنسنی خیز انکشافات

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

امریکی کمپنی کو 15 لاکھ ڈالر سے زائد چونا لگانے والی پاکستانی خاتون سے متعلق مزید سنسنی خیز انکشافات

کراچی(این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے خود کو مردہ ظاہر کر کے امریکی کمپنی سے انشورنس کی رقم لینے والی خاتون سے متعلق سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق امریکی انشورنس کمپنی کو چونا لگانے والی پاکستانی خاتون کا تعلق سوات سے ہے، خاتون کے پاس… Continue 23reading امریکی کمپنی کو 15 لاکھ ڈالر سے زائد چونا لگانے والی پاکستانی خاتون سے متعلق مزید سنسنی خیز انکشافات

کہاں کا غصہ کہاں نکال دیا، سنگدل باپ نے 5 بچوں کو نہر میں پھینک دیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

کہاں کا غصہ کہاں نکال دیا، سنگدل باپ نے 5 بچوں کو نہر میں پھینک دیا

پتوکی (آن لائن) لاہو رملتان روڈ پر جمبر کے قریب بی ایس لنک کینال پر سنگدل باپ محمد ابراھیم نے بیوی سے لڑائی جھگڑے کے بعد تنگ آکر اپنے پانچ معصوم بچوں کو نہر میں پھینک دیا۔ دو بچوں نکال کر تحصیل ہیڈ کوارٹر پتوکی لے جایا گیا۔ جہاں ان کو مو ت واقع ہو… Continue 23reading کہاں کا غصہ کہاں نکال دیا، سنگدل باپ نے 5 بچوں کو نہر میں پھینک دیا