وزیر اعظم تعمیراتی پیکیج 348 افراد نے 157 ارب کا کالا دھن ظاہر کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے بلڈرزاور ڈویلپرز کیلئے کنسٹرکشن پیکج میں سرمایہ کاروں کی گہری دلچسپی ،ایف بی آر کے مطابق 157 ارب روپے مالیت کے منصوبے رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔ترجمان ایف بی آر کے بیان کے مطابق وزیر اعظم کے بلڈرزاور ڈویلپرز کے لئے اعلان کردہ کنسٹرکشن پیکج میں سرمایہ کاروں کی… Continue 23reading وزیر اعظم تعمیراتی پیکیج 348 افراد نے 157 ارب کا کالا دھن ظاہر کر دیا