جے یو آئی(ف) کی دو دھڑوں میں تقسیم کی تیاری، مولانا فضل الرحمان کے خلاف اہم اعلان جلد متوقع
کوئٹہ (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف)سے حال ہی میں نکالے گئے رہنماؤں کا آئندہ ہفتے اسلام آباد میں ایک اجلاس ہورہا ہے جس سے متعلق یہ اطلاعات زیرگردش ہیں کہ اس موقع پر پارٹی کے ایک نئے دھڑے کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جہاں مولانا محمد خان شیرانی، حافظ حسین احمد،… Continue 23reading جے یو آئی(ف) کی دو دھڑوں میں تقسیم کی تیاری، مولانا فضل الرحمان کے خلاف اہم اعلان جلد متوقع


































