سعودی عرب کی جانب سے سفری پابندیوں میں نرمی قومی ایئر لائن کافلائیٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

27  دسمبر‬‮  2020

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کی جانب سے سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد قومی ایئر لائن نے فلائیٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائے کے مطابق پی آئی اے یک طرفہ اجازت نامے کے باوجود دیار غیر میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے پروازیں چلائے گی، کرونا وائرس کی

نئی قسم کے باعث کیسز میں اضافے کی وجہ سے سعودی حکومت نے صرف یک طرفہ اجازت دی ہے۔پی آئی اے کا کہنا ہے کہ یک طرفہ آپریشن کے باعث مالی بوجھ تو پڑے گا مگر ہم وطنوں کی واپسی بھی ضروری ہے، سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کی خصوصی ہدایات پر پی آئی اے پیر (کل) سے آپریشن شروع کر دے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…