منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’آصف زرداری مولانا فضل الرحمان کے کہنے پر یہ کام نہیں کریں گے ‘‘ سب سے زیادہ مسئلہ مولانا اور لندن والے کو ہے، سینئر صحافی کا انکشاف

datetime 27  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے آصف زرداری بیوقوف نہیں کہ مولانا فضل الرحمن کے کہنے پر سب لپیٹ دیں گے ، سب سے زیادہ مسئلہ مولانا اور لندن والے کو ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرام مین ان کا مزید کہنا تھا کہ کسی اچھے کام کے لیے ڈائیلاگ ہو تو

اسے ہم ڈائیلاگ کہیں گے لیکن یہاں تو مسئلہ کچھ اور ہے ۔ پروگرام میں موجود ماہر سیاسیات ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا لفظ گرینڈ کو فارغ کر دیجئے ، کوئی گرینڈ چیز نہیں۔ جمہوریت میں مذاکرات ہوتے رہتے ہیں،روٹھ کر بیٹھنے والی کیفیت نہیں ہوتی۔ این آر او کے لفظ کو بین ہونا چاہیے ، اگر سیاست کو چلانا ہے تو جمہوری قوتوں میں بات ہونی چاہیے ، پیپلزپارٹی کا معاملہ لڑنا ہے ، مرنا نہیں، (ن) لیگ لڑنا اور مرنا بھی چاہتی ہے ۔ سینیٹ الیکشن بھی ہوں گے اور نظام بھی چلتا رہے گا لیکن سیاست دان اپنے آپ کو زخمی کر لیں گے ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…