منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پارسل گھر پہنچانے والے موٹر سائیکل سوار نے ڈاکوئوں کو مار بھگایا،واقعے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 27  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پارسل پہنچانے کا کام کرنیوالے بہادر موٹر سائیکل سوار نے ڈکیتی کیلیے آنیوالے ڈاکوئوں کو قابو کر کے موبائل چھیننے کی کوشش ناکام بنا کر انھیں بھاگنے پر مجبور کر دیا جب کہ واقعے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

لشن اقبال میں شاہد حسین نامی موٹر سائیکل رائیڈر ایک گھر پر پارسل پہنچانے کے لیے آیا تو تعاقب میں آنے والے 2 موٹر سائیکل سوار ڈاکوں نے اسے اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر موبائل فون اور نقدی چھیننے کی کوشش کی تو اس دوران شاہد حسین نے مزاحمت کرتے ہوئے دونوں ڈاکوئوں کو قابو کر کے اسلحہ چھین لیا جس کے بعد دونوں ڈاکو موقع سے جان بچا کر بھاگ گئے جبکہ ڈاکوئوں سے چھینے جانے والا اسلحہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔شاہد حسین نے بتایاکہ ڈاکوئوں کی عمریں کم تھیں چاہتا تو ان پر فائرنگ کر سکتا تھا لیکن میں نے ایسا کرنے سے گریز کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…