اکرم خان درانی کا کورونا فنڈ میں تحریک انصاف کی کرپشن منظر عام پر لانے کا دعویٰ،چند انکشافات بھی کر ڈالے
پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنما اکرم خان درانی نے کرونا فنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کی کرپشن منظر عام پر لانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ آڈٹ رپورٹ کے مطابق من پسند افراد کو ٹھیکے دیے گئے، 6 کروڑ، 55 لاکھ… Continue 23reading اکرم خان درانی کا کورونا فنڈ میں تحریک انصاف کی کرپشن منظر عام پر لانے کا دعویٰ،چند انکشافات بھی کر ڈالے