تسلیم کرتا ہوں! عوام مشکل سے دوچار ہے ،وزیراعظم کے معاون خصوصی کا بڑا اعتراف
لاہور (این این آئی) معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں سروے کیا گیا ہے ماضی میں بھی مہنگائی ہوتی تھی انشاللہ ہم مہنگائی کنٹرول کرلیں گے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے ایک انٹرویو میں اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فروری میں بھی اپوزیشن جماعتیں… Continue 23reading تسلیم کرتا ہوں! عوام مشکل سے دوچار ہے ،وزیراعظم کے معاون خصوصی کا بڑا اعتراف