31دسمبر تک ڈیڈ لائن ورنہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا حکومت کو مطالبات منظور کرنے کیلئے مہلت دیدی گئی
فیصل آباد(این این آئی) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن(ایپکا)کے رہنماؤں صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالعزیزبھٹی،ڈویژنل صدر راناسجادخاں،جنرل سیکرٹری مختارحسین بلوچ،سرپرست اعلیٰ احمدنوازبلوچ،صدرایوب ریسرچ چوہدری وارث علی گجر،راناخالدمحمود،ملک نوراحمداوردیگرذمہ داران نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اوروزیراعظم پاکستان ایپکاکے زیراہتمام 14اکتوبرکو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے سامنے دھرنا کے نتیجہ میں تشکیل کردہ کمیٹی کے… Continue 23reading 31دسمبر تک ڈیڈ لائن ورنہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا حکومت کو مطالبات منظور کرنے کیلئے مہلت دیدی گئی