لاہور ہائی کورٹ کا نیب کو چوہدری برادران کے خلاف مکمل ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
لاہور( این این آئی)لاہورہائیکورٹ نے چودھری برادران کی چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران ڈی جی نیب کو ایک بار پھر مکمل تیاری کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کردی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ کا نیب کو چوہدری برادران کے خلاف مکمل ریکارڈ پیش کرنے کا حکم