جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

موٹروے پر خوفناک ایکسیڈنٹ 14 گاڑیاں دھند کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں‎

datetime 25  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )موٹرو سے پر خوفناک حادثہ ، شدید دھند کے باعث14گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق شرقپور میں ناظر لبانہ انٹرچینج موٹروے پر انتہائی افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں پر دھند کے باعث تاحد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے 14گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ۔ حادثےمیں 3افرادں جاں بحق جبکہ 15کے قریب زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ سردی کی لہر میں اضافہ ہونے کے بعد شدید دھند نے ملک کو اپنے لپیٹ میں لے لیا ہے جس کی وجہ سے روزانہ کی بنیاد پر حادثات رونما ہو رہے ہیں ۔ جبکہ میدانی علاقے بھی شدید دھندمیں ہیںاس حوالے سے اہم شاہراہوں اور موٹرویز کو مختلف مقامات پر بند کیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے موٹروے ترجمان نے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ شدید دھند کے باعث موٹرو ے کے سفر سے گریز کریں ۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…