موٹروے پر خوفناک ایکسیڈنٹ 14 گاڑیاں دھند کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )موٹرو سے پر خوفناک حادثہ ، شدید دھند کے باعث14گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق شرقپور میں ناظر لبانہ انٹرچینج موٹروے پر انتہائی افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں پر دھند کے باعث تاحد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے 14گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ۔ حادثےمیں 3افرادں جاں بحق… Continue 23reading موٹروے پر خوفناک ایکسیڈنٹ 14 گاڑیاں دھند کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں