دفتر اٹارنی جنرل براڈشیٹ کو جلد ادائیگی کا مطالبہ کرتا رہا انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات ، نیا پنڈوراباکس کھل گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفتر اٹارنی جنرل مارک اپ اور دیگر اخراجات سے بچنے کے لئے براڈشیٹ کو انعام کی رقم ادا کرنے کے لئے 2018 سے نیب پر دبائو ڈال رہا ہے لیکن بیورو راضی نہیں ہوا جس کی وجہ سے 21 ملین ڈالر کے اصل ایوارڈ کے مقابلے میں 29 ملین امریکی ڈالر ادا ہوئے۔… Continue 23reading دفتر اٹارنی جنرل براڈشیٹ کو جلد ادائیگی کا مطالبہ کرتا رہا انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات ، نیا پنڈوراباکس کھل گیا






































