والدہ شہادت سے قبل سالگرہ کا تحفہ چھوڑ گئی تھیں، بختاور بھٹوکا حیرت انگیز انکشاف
کراچی(این این آئی)سابق وزیرِاعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاوربھٹوزرداری کی جانب سے 31واں یومِ پیدائش منایاگیا۔اس مناسبت سے بختاور بھٹو کے چاہنے والے ان کی زندگی کے یادگار پہلوئوں کو سوشل میڈیا کی زینت بنا رہے ہیں اور بختاور بھٹو بھی من پسند ٹوئٹس کو لائیک کررہی… Continue 23reading والدہ شہادت سے قبل سالگرہ کا تحفہ چھوڑ گئی تھیں، بختاور بھٹوکا حیرت انگیز انکشاف



































