گروی ہی رکھنا ہے تو وزیراعظم ہاؤس اور ایوان صدررکھ لیں، کابینہ اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان کی پیشکش
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سکوک بانڈز کے اجراء کے حوالے سے دلچسپ تجاویز سامنے آئیں۔وزیراعظم نے سیکرٹری فنانس سے استفسارکیا کہ اسلام آباد میں عوام کے لیے بنایا گیا ایف 9 پارک گروی رکھوانے کی تجویزکیوں آئی؟ سیکرٹری… Continue 23reading گروی ہی رکھنا ہے تو وزیراعظم ہاؤس اور ایوان صدررکھ لیں، کابینہ اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان کی پیشکش



































