’’پشاور کا دارالامان جنسی اور جسمانی زیادتی کا اڈا بن گیا ‘‘ تحریک انصاف کی خاتون ایم پی اے کا تہلکہ خیز انکشاف
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوااسمبلی نے دارالامانوں میں بچوں اورخواتین کیساتھ نازیبہ سلوک اورجنسی ونفسیاتی استحصال کے تدارک کیلئے سپیشل کمیٹی تشکیل دیدی پیر کے روز اسمبلی اجلاس کے دوران تحریک انصاف کی خاتون ایم پی اے مدیحہ نے نکتہ اعتراض پر کہاکہ داراطفال پشاوربچوں کیلئے ہر طرح برائیوں کاگڑھ بن چکاہے اس یتیم خانے کویاسمین نامی… Continue 23reading ’’پشاور کا دارالامان جنسی اور جسمانی زیادتی کا اڈا بن گیا ‘‘ تحریک انصاف کی خاتون ایم پی اے کا تہلکہ خیز انکشاف





































