شیخ رشید کا نواز شریف کو انٹری سِلپ دینے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف پاسپورٹ منسوخی کے بعد پاکستان واپس آنا چاہیں تو انہیں انٹری سلپ جاری کردیں گے۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ نواز شریف کی وطن واپسی کی کوئی توقع نہیں ہے، اگر وہ آنا چاہیں تو… Continue 23reading شیخ رشید کا نواز شریف کو انٹری سِلپ دینے کا اعلان


































