اسلام آباد ، رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے والا ملزم عدالت میں پیش
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے والے ملزم کو عدالت میں پیش کردیا گیا جس کے بعد ملزم کو سات روز کے لئے شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا۔ملزم کا چہرہ ڈھانپ کر اسے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کے روبرو پیش کیا گیا۔ملزم کی فوٹیج بنانے… Continue 23reading اسلام آباد ، رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے والا ملزم عدالت میں پیش