شادی کی تقریب میں فائرنگ سے فنکارہ کی ہلاکت
ٹنڈوجام(این این آئی)ٹنڈو جام میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے فنکارہ مہندی کی ہلاکت کے مقدمے کے نامزد ملزم دلہا جمال سپیو کو گرفتار کر لیا گیاہے۔پولیس کے مطابق ٹنڈو جام کے گوٹھ نصیر خان سپیو میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کے دوران 22 سالہ مہندی گولی لگنے سے شدید زخمی ہو… Continue 23reading شادی کی تقریب میں فائرنگ سے فنکارہ کی ہلاکت