دشمن پختونخوا کی علیحدگی چاہتا ہے، پی ٹی آئی سازش کی سیاسی سہولت کار ہے، خواجہ آصف
سیالکوٹ (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان سے حملہ آور سرحد عبور کرکے پاکستان میں آکر حملے کر رہے ہیں، یہ سب خیبرپختونخوا کو پاکستان سے الگ کرنے کی ملک دشمنوں کی سازش ہے ، سازش کی سیاسی سہولت کارپی ٹی آئی ہے،لشکروں کے ذریعے کسی کو اقتدار نہیں دیا… Continue 23reading دشمن پختونخوا کی علیحدگی چاہتا ہے، پی ٹی آئی سازش کی سیاسی سہولت کار ہے، خواجہ آصف