بڑے فیصلوں کی گھڑی آگئی لاہور جلسے کے بعد ن لیگ نے بڑا قدم اٹھا لیا
لاہور(آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی اور سینٹ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کی مرکزی فیصلہ سازکمیٹیوں اور ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس ہوگا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو (سی۔ای۔سی)… Continue 23reading بڑے فیصلوں کی گھڑی آگئی لاہور جلسے کے بعد ن لیگ نے بڑا قدم اٹھا لیا