پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی وزیر خسروبختیارکیخلاف آمدن سے زائد اثاثوںسے متعلق کیس ناقابل سماعت قرار

datetime 5  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس ناقابل سماعت قرار ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خسروبختیاراور ہاشم جواں بخت کیخلاف آمدن سے زائداثاثوں سے متعلق کیس کو

ناقابل سماعت قراردیدیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر خسرو بختیار اور صوبائی وزیر ہاشم جواں بخت کے خلاف ا?مدن سے زائد اثاثہ جات کیس ناقابلِ سماعت قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن نے خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی چھان بین کے کیس کی سماعت الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کی۔درخواست گزار احسن عابد الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پیش ہوئے۔الیکشن کمیشن نے فیصلہ سناتے ہوئے خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ناقابلِ سماعت قرار دے دیا۔واضح رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے وفاقی وزیر خسرو بختیار اور صوبائی وزیر ہاشم جواں بخت کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس کی تحقیقات کی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…