یکساں نصاب کی تیاری کے بعدوفاقی حکومت کی جانب سے صوبوں کو اہم ہدایات جاری
لاہور( این این آئی )وفاقی حکومت نے ایک قومی نصاب تیار کرنے کے بعد صوبائی حکومتوں کواپنی ضروریات کے مطابق کتابیں شائع کرنے کیلئے کہہ دیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ یکساں قومی نصاب پر مبنی نئی کتب نئے تعلیمی سیشن کے آغاز میں متعارف کروائی جائیں گی۔ حکومت کی جانب سے مرحلہ وار… Continue 23reading یکساں نصاب کی تیاری کے بعدوفاقی حکومت کی جانب سے صوبوں کو اہم ہدایات جاری