مینار پاکستان پر جلسہ کرنے پر (ن) لیگ کی مرکزی قیادت کیخلاف مقدمہ درج مریم نواز، سعد رفیق، شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر نامزد
لاہور(این این آئی)مینار پاکستان پر جلسہ کرنے پر مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ،مقدمہ تھانہ لاری اڈہ میں درج کیا گیا جس میںمریم نواز، خواجہ سعدرفیق، احسن اقبال، شاہدخاقان، راناثنااللہ اور مریم اورنگزیب سمیت متعدد رہنما ئوکو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمہ کارسرکار میں مداخلت سمیت15دفعات کے تحت… Continue 23reading مینار پاکستان پر جلسہ کرنے پر (ن) لیگ کی مرکزی قیادت کیخلاف مقدمہ درج مریم نواز، سعد رفیق، شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر نامزد