سر جھکے ہوئے، کندھے گرے ہوئے، آنکھوں میں غم اور پریشانی، لگتا ہے اپوزیشن کے اکابرین کسی بہت بڑے سیاسی حادثے کا شکار ہوئے ہیں،اسد عمرکا شدید طنز
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ میڈیا سے بات چیت میں سر جھکے ہوئے، کندھے گرے ہوئے، آنکھوں میں غم اور پریشانی، لگتا ہے اپوزیشن کے اکابرین کسی بہت بڑے سیاسی حادثے کا شکار ہوئے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں اسد عمرنے… Continue 23reading سر جھکے ہوئے، کندھے گرے ہوئے، آنکھوں میں غم اور پریشانی، لگتا ہے اپوزیشن کے اکابرین کسی بہت بڑے سیاسی حادثے کا شکار ہوئے ہیں،اسد عمرکا شدید طنز